About Me

My photo
I'm masters in Education, as well as enrolled in Ph.D in Education. I'm currently working at Government College for Women, Saudabad Malir, Karachi

Sunday, May 12, 2013

آیت 20 تا 28


آیت نمبر 20
اے  لوگو جو ایمان لائے ہو
یا ایھا الذین اٰمنوا
اطاعت کرو اللہ کی
اطیعوا اللہ
اور اس کے رسول کی
ورسولہ
اور روگردانی نہ کرو/بغاوت نہ کرو
ولا تولوا
ان سے
عنہ
اور (اگر)تم
و انتم
سنتے ہو
تسمعون
آیت نمبر 21
اور نہ بنو
ولا تکونوا
ان لوگوں جیسے
کا الذین
جو کہتے ہیں
قالوا
ہم نے سنا
سمعنا
اور وہ
وھم
نہیں سنتے(سن کے عمل نہیں کرتے)
لا یسمعون
آیت نمبر 22
کوئی شک نہیں/یقیناً
اِ ن
بد ترین جانور وہ ہیں
شرا لدواب
اللہ کے نزدیک
عنداللہ
جو بہرے ہیں
الصم
گونگے ہیں
البکم
جو
الذین
عقل نہیں رکھتے۔
لا یعقلون
                                                            23 آیت نمبر
اور اگر
ولو
خدا دیکھتا
علم اللہ
ان میں
فیھم
نیکی
خیرا
تو انہیں سننے کی توفوق دیتا
لا سمعھم
اور اگر
 ولو
سننے کی توفیق دیتا
اسمعھم
تب بھی
لتولوا
وہ
وھم
اعراض کرتے/نہ مانتے
معرضون
آیت نمبر 24
اے لوگو جو ایمان لائے ہو/اے ایما ن والو
یا یھا الذین اٰمنوا
قبول کرو خدا کا حکم
استجیبو اللہ
اور اس کے رسول کا
و للرسول
جب کہ وہ تمہیں بلائیں
اذا دعاکم
(ایسے کام کے لئے)جس سے تمہیں زندگی ملے
لما یحییکم
اور جان لو
واعلموا
کہ اللہ
اَن اللہ
درمیان  میں حائل ہو جاتا ہے/درمیان میں آجاتا ہے
یحول بین
آدمی
المرئ
اور اس کے دل کے
و قلبہ
اور یقیناً اس کے حضور
و انہ
تم ہوگے
الیہ
جمع
تحشرون
آیت نمبر 25
اور ڈرو
واتقوا
اس فتنے سے
فتنۃ
جو واقع نہ ہوگا
لا تصیبن
جو ظالم ہیں
الذین ظلموا
ان ہی کے لئے
منکم
خاص
خا صۃ
اور جان لو
واعلموا
یقیناً اللہ
ان اللہ
سخت
شدید
عذاب دینے والا ہے۔
العقاب
  آیت نمبر 26
اور ذکر کرو/اور یاد کرو
و اذکروا
جب تم
اذ انتم
قلیل/تھوڑے تھے
قلیل
ضعیف تھے
مستضعفون
زمین پر۔
فی الارض
اور ڈرتے تھے
تخافون
کہ لوگ اچک نہ لے جائیں/اٹھا نہ لے جائیں
ان یتخطفکم الناس
تو اس نے دی
فاٰ وٰکم
تم کو جگہ
و ایدکم
اور مدد کی تمہاری
بنصرہ
اور رزق دیا تم کو
و رزقکم
پاک میں سے
من الطیبٰت
تاکہ تم بن جائو
لعلکم
شکرگزار بندے۔
تشکرون
آیت نمبر 27
اے ایمان والو
یاایھالذین اٰمنوا
خیانت نہ کرو اللہ کے ساتھ
لا تخونو اللہ
اور اس کے رسول کے ساتھ
و الرسول
اور خیانت نہ کرو
و تخونوا
اپنی امانتوں میں
امٰنٰتکم
اور تم جانتے ہو
و انتم تعلمون
آیت نمبر 28
اور جان لو
واعلموا
یقیناً
انما
تمہارا مال
اموالکم
اور تمہاری اولاد
واولادکم
فتنہ ہے/آزمائش ہے
فتنۃ
اور یقینا ً اللہ
و ان اللہ
کے پاس
عندہ
اجر ہے/ثوا ب ہے
اجر
بہت بڑا/عظیم
عظیم

Followers