آیت نمبر
14
|
|
یہ یہاں کے لئےہے
|
ذلکم
|
تو مزہ چکھو
|
فذوقوہ
|
اور کافروں کے لئے
|
و ان للکٰفرین
|
عذاب ہے
|
عذاب
|
آگ کا
|
النار
|
آیت نمبر 15
|
|
اے وہ لوگو ں
|
یا ایھا الذین
|
جو ایمان لائے ہو
|
اٰمنوا
|
جب ملاقات ہو/جب آمنا سامنا ہوتمہارا
|
اذا لقیتم
|
ان سے جنہوں نے انکار کیا/ان سے جو کافر ہیں
|
الذین کفروا
|
جنگ کی صورت میں
|
زحفاً
|
تو مت پھیرنا
|
فلا تولوھم
|
اپنی پیٹھیں۔
|
الا دبار (دبر کی جمع)
|
آیت نمبر 16
|
|
اور جو پلٹے گا
|
ومن یولھم
|
اس دن
|
یومئذِِ
|
اپنی پیٹھ
|
دبرہ
|
مگر جنگی چال کے طور پر
|
لقتال الا متحرفاً
|
یا
|
او
|
جا ملے
|
متحیزاً
|
اپنی فوج سے/اپنی جماعت سے
|
الی فئۃ
|
تو اس کے لئے ہے
|
فقد با ئ
|
غضب/عذاب
|
بغضبٍ
|
اللہ کی طرف سے
|
من اللہ
|
اور جہنم کا ٹھکانہ
|
وما و ٰہ جھنم
|
اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے۔
|
و بئس المصیر
|
آیت نمبر 17
|
|
تو نہیں کیا
|
فلم
|
تم لوگوں نے قتل ان کو
|
تقتلوھم
|
مگر اللہ نے کیا
|
ولٰکن اللہ
|
ان کو قتل
|
قتلھم
|
اور کنکریاں نہیں
پھینکیں تم نے
|
وما رمیت
|
جب پھینکی تھیں
|
اذ رمیت
|
مگر اللہ نے پھینکی تھیں
|
ولٰکن اللہ رمیٰ
|
تاکہ وہ آزما لے مومنوں کو
|
و لیبلی المئومنین
|
اس سے
|
منہ
|
انعام دے اچھا
|
بلائ ً حسناً
|
یقیناً اللہ
|
اِ ن اللہ
|
سننے والا
|
سمیع
|
اور جاننے والا ہے۔
|
علیم
|
آیت نمبر 18
|
|
بات یہ ہے
|
ذلکم
|
کہ یقیناً اللہ
|
و اَ ن اللہ
|
کمزور کرنے والا ہے
|
موھن
|
کافروں کی تدبیریں
|
کید الکٰفرین
|
آیت نمبر 19
|
|
اگر تم فتح چاہتے ہو
|
ان تستفتحوا
|
تو
|
فقد
|
آچکی فتح تمہارے پاس
|
جا ئکم الفتح
|
اور اگرتم باز آجائو
|
و ان تنتھوا
|
تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے۔
|
فھو خیر لکم
|
اور اگر پھر دوبارہ کرو گے تم
|
وان تعو دوا
|
شرارتیں
|
نعد
|
توبڑھا دیں گے
|
و لن تغنی
|
تم پر
|
عنکم
|
اور اگر چہ تم کثرت میں ہو
|
ولو کثرت
|
اور یقیناً اللہ
|
و ان اللہ
|
ساتھ ہے مومنوں کے
|
مع المئو منین
|
About Me
- Sadaf Naz
- I'm masters in Education, as well as enrolled in Ph.D in Education. I'm currently working at Government College for Women, Saudabad Malir, Karachi
Sunday, May 12, 2013
آیت 14 تا 19
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment