About Me

My photo
I'm masters in Education, as well as enrolled in Ph.D in Education. I'm currently working at Government College for Women, Saudabad Malir, Karachi

Monday, May 6, 2013

آیت 11 تا 13


آیت نمبر 11
جب اس نے اوڑھا دی/دے دی
اذ یغشیکم
اونگھ/ نیند
النعاس
امن قائم کرنے کے لئے/سکون دینے کے لئے
امنۃ
اپنی طرف سے
منہ
اور نازل کیا
وینزل
تم پر
علیکم
آسمان سے
من السما
پانی/بارش
ما ئً
تاکہ تمہیں پاک کر دے
لیطھرکم
اس سے
بہ
اور دور کر دے
و یذھب
تم سے
عنکم
نجاست شیطان کی
رجز الشیطٰن
اور مضبوط کر دے
ولیربط
اس سے تمہارے دلوں کو
علٰی قلوبکم
اور جما دے
ویثبت
تمہارےقدم
بہ الاقدام
آیت نمبر 12
جب وحی کی /ارشاد فرمایا
اذ یوحیٰ
تمہارے رب نے
ربک
فرشتوں کی طرف/فرشتوں کو
ال الملٰئکۃ
کہ میں
انی
تمہارے ساتھ ہوں
معکم
تو ثابت  قدم رہیں
فثبتوا
وہ جو ایمان لائے/مومن
 الذین اٰمنوا
میں  ڈال دوں گا
سالقی
دلوں میں
فی قلوب
ان کے جنہوں نے کفر کیا/کافروں کے
الذین کفروا
رعب
الرعب
تو مارو
فا ضربوا
ان کی گردنوں پر
 فوق العناق
اور مارو ان کے
واضربوا منھم
پور پور کو/کل جسم کو
کل بنان
آیت نمبر13
یہ
ذلک
اس لئے
با نھم
کہ انہوں نے مخالفت کی اللہ اور اس کے رسول کی
شا قو اللہ و رسولہ
اور جو
ومن
مخالفت کرتا ہے
یشاقق
اللہ اور اس کے رسول کی
اللہ و رسولہ
تو یقیناً دینے والا ہے اللہ
فان اللہ
شدید
شدید
عذاب
العقاب

Sunday, May 5, 2013

آیت نمبر 9 - 10


آیت نمبر 9
جب تم فریاد کرتے تھے
اذ تستغیثون
اپنے رب سے
ربکم
تو اس نے قبول کی تمہاری (دعا،اور کہا)
فا ستجاب لکم
مدد کریں گے ہم تمہاری
 انی ممدکم
ایک ہزار
بالف
فرشتوں کے ساتھ
من الملٰئکت
لگاتار/مسلسل
مردفین
آیت نمبر10
اور بنایا تھا اس کو اللہ نے تمہارے لئے
وما جعلہ اللہ
بشارت
الا بشریٰ
تاکہ اطمینان پہنچے
ولتطمٰئن
تمہارے دل کو
بہ قلوبکم
اور مدد تو
وما النصر
اللہ کی طرف سے ہی ہے۔
الا من عنداللہ
یقیناً اللہ
ان اللہ
غالب
عزیز
حکمت والا ہے۔
حکیم

Followers