About Me

My photo
I'm masters in Education, as well as enrolled in Ph.D in Education. I'm currently working at Government College for Women, Saudabad Malir, Karachi

Sunday, May 5, 2013

آیت نمبر 9 - 10


آیت نمبر 9
جب تم فریاد کرتے تھے
اذ تستغیثون
اپنے رب سے
ربکم
تو اس نے قبول کی تمہاری (دعا،اور کہا)
فا ستجاب لکم
مدد کریں گے ہم تمہاری
 انی ممدکم
ایک ہزار
بالف
فرشتوں کے ساتھ
من الملٰئکت
لگاتار/مسلسل
مردفین
آیت نمبر10
اور بنایا تھا اس کو اللہ نے تمہارے لئے
وما جعلہ اللہ
بشارت
الا بشریٰ
تاکہ اطمینان پہنچے
ولتطمٰئن
تمہارے دل کو
بہ قلوبکم
اور مدد تو
وما النصر
اللہ کی طرف سے ہی ہے۔
الا من عنداللہ
یقیناً اللہ
ان اللہ
غالب
عزیز
حکمت والا ہے۔
حکیم

No comments:

Post a Comment

Followers